عبدالستار ایدھی بتایا کرتے تھے کہ کچھ سیاستدان ان کی عوام میں مقبولیت سے خائف ہو کر ایدھی فاونڈیشن میں نقائص ڈھونڈنا شروع کر دیتے تھےاب وہی کام شوکت خانم کیساتھ ہو رہا ہے عمران خان تو سیاست میں ہیں جب وہ سیاست میں نہیں تھے تب بھی شوکت خانم پر اخبارات کے زریعے حملے کرواۓ جاتے تھے
“ڈاکٹر یاسمین راشد جس شان سے جیل کاٹ رہی ہیں وہ پاکستان کی تاریخ میں بلکل نیا ہے، ستر سال کی کینسر سروائور مسکراتی ہوئی عدالت آتی ہیں اور مسکراتی ہوئی واپس چلی جاتی ہیں، آنے والے وقتوں میں ڈاکٹر یاسمین راشد ہی جمہوریت کی پوسٹر گرل ہوں گی، یہ کہتے ہیں عمران خان درمیانے طبقے کو سیاست میں تو لے آئے لیکن انہیں سیاست نہیں آتی، آج انہی لوگوں نے سیاست کے وہ معیار قائم کر دیے جو کسی کے گمان میں نہ تھے،” حبیب اکرم