مریم نواز حکومت نے آج 60 صفحات پر مشتمل اپنی کارکردگی کی رپورٹ جاری کی ہے جسے تمام بڑےا خبارات نے جاری کیا ہے، یہ 60 صفحات دراصل 60 اشتہارات ہی ہیں جن کے اخراجات پنجاب حکومت برداشت کرے گی۔
فرحان منہاج نے ویڈیو کی شکل میں 60 صفحات شئیر کرتے ہوئے تبصرہ کیا کہ آج کی اخبارات میں آپکو 60 صفحات مناسب ترین قیمت میں ملیں گے اور اچھی خاصی ردی جمع ہو جائے گی
آج کی اخبارات میں آپکو 60 صفحات مناسب ترین قیمت میں ملیں گے اور اچھی خاصی ردی جمع ہو جائے گی pic.twitter.com/vesiCN9FcH
— 𝑭𝒂𝒓𝒉𝒂𝒏 Minhaj (@imfarhanarain) February 26, 2025